A Gilgit-Baltistan cricket team has filed a petition in the Supreme Court seeking inclusion in the Pakistan Super League (PSL),
Gilgit-Baltistan cricket team GB Markhors Patron-in-Chief Rashid Alam Farooqi's petition has requested the Supreme Court to take suo moto notice and give orders to Pakistan Cricket Board to include the GB Markhors in the PSL.
The petition states that the people of Gilgit-Baltistan have always made Pakistan proud despite the lack of facilities.
He further said that Gilgit-Baltistan is at the forefront in every field of Pakistan but is not included in the PSL.
Like other parts of the country, there is no lack of talent in the youth of Gilgit-Baltistan.
GB people are citizens of Pakistan and not giving a chance to show their talent in the field of cricket in PSL is an injustice.
گلگت بلتستان کی کرکٹ ٹیم نے ہفتہ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شمولیت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔
گلگت بلتستان کرکٹ ٹیم جی بی مارخور کے سرپرست اعلیٰ راشد عالم فاروقی کی درخواست میں سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو جی بی مارخورس کو پی ایس ایل میں شامل کرنے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے سہولیات کی کمی کے باوجود ہمیشہ پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ گلگت بلتستان پاکستان کے ہر میدان میں سب سے آگے ہے لیکن پی ایس ایل میں شامل نہیں ہے۔
ملک کے دیگر حصوں کی طرح گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں بھی ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔
گلگت بلتستان کے لوگ پاکستان کے شہری ہیں اور پی ایس ایل میں کرکٹ کے میدان میں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع نہ دینا ناانصافی ہے۔
Post a Comment